قومی خبریں

آئین بنیادی چیز نہیں بلکہ متحرک دستاویز : کووند

نئی دہلی، صدر رامناتھ کووند نے کہاکہ آئین کوئی بنیادی چیز نہیں بلکہ یہ ایک متحرک دستاویز ہوتا ہے اور اسے ملک کی عوام کے لئے بامعنی بنائے جانے کی ضرورت ہے۔

مسٹر کووند نے آج یہاں یوم آئین کے موقع پر سپریم کورٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
اس موقع پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشر اور دیگر سینئر جج و وکیل موجود تھے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top