تازہ خبریں

مصر میں ہم جنس پرستی اکے الزام میں گرفتار 17 افراد رہا

قاہرہ ,  مصر میں قاہرہ کی ایک عدالت نے گزشتہ ماہ ہم جنس پرستی کے خلاف چلائی گئی مہم کے تحت حکام کی طرف سے گرفتار 17 لوگوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

عدالتی ذرائع نے آج بتایا کہ یہ حکم کل سنایا گیا۔
اس سے پہلے نچلی عدالت نے ان تمام لوگوں پر ہم جنس پرست کارروائیوں میں ملوث ہونے اور زیادتی پر اکسانے کا الزام لگات ہوئے ان پر پانچ ہزار مصری پاؤنڈ (285 امریکی ڈالر) جرمانے کی سزا اوراسے ادا نہیں کرنے پر تین سال تک کے لئے جیل کی سزا سنائی تھی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top