سیاست

اگر راجیو گاندھی کو پتہ تھا کہ ایک روپیہ پندرہ پیسہ بن جاتا ہے تو انہوں نے کچھ کیوں نہیں کیا : مودی

سورت، وزیراعظم نریندر مودی نے آج کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو معلوم تھا کہ دہلی سے بھیجا ان کا ایک روپیہ گاوں میں پہنچتے پہنچتے پندرہ پیسہ ہوجاتا ہے تو انہوں نے اس پر روک لگانے کے لئے کوئی قدم کیوں نہیں اٹھایا۔

مسٹر مودی نے آج یہاں وڈودرہ میں ایک انتخابی اجلاس میں کہاکہ راجیو گاندھی صوفیانہ بات کرتے تھے اور کہتے تھے کہ دہلی سے ان کے وقت چلا ایک روپیہ گاوں تک پہنچتے پہنچے پندرہ پیسہ ہوجاتا تھا۔
پر جب انہیں یہ بات معلوم تھی تو انہوں نے اسے روکنے کے لئے کوئی قدم کیوں نہیں اٹھایا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top