بین الاقوامی

مالی آتش فشاں فعال؛40ہزار افراد کی نقل مکانی،سینکڑوں پروازیں رد

جکارتہ ، تقریبا 50 سال کے وقفے کے بعد انڈونیشیا کے بالی جزیرے پر واقع آگنگ پہاڑ کے آتش فشاں کے دوبارہ فعال ہونے سے 2000-3400 میٹر بلند غبار اٹھ رہا ہے۔
تقریبا 40،000 لوگ اپنا گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقام پر چلے گئے ہیں۔

انڈونیشیا میں حکام نے ماؤنٹ آگنگ کے آتش فشاں پھٹنے کے پیش نظر خطرے کا امکان سب سے اونچے درجے پر کر دیا ہے اور پہاڑ کے اطراف میں متاثرہ علاقے کی حدود بھی بڑھا دی ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top