تازہ خبریں

مجھے آزادی چاہئے: ہادیہ

سپریم کورٹ نے پڑھائی مکمل کرنے کے لئے کالج میں داخلہ اور ہاسٹل کی سہولت دینے کا عبوری حکم دیا
نئی دہلی،  سپریم کورٹ نے آج اپنے عبوری حکم میں کیرالہ کے نام نہاد لوجہاد معاملے میں ہادیہ (اکھیلہ اشوکن) کو پڑھائی مکمل کرنے کے لئے میڈیکل کالج میں داخلہ اور ہاسٹل کی سہولت دستیاب کرانے کا فیصلہ سنایا۔

سپریم کورٹ میں آج ذاتی طور پر پیش ہو کر ہادیہ نے کہا کہ وہ والدین کے قبضے سے آزادی چاہتی ہے ۔
اس نے چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے کہا کہ “مجھے آزادی چاہئے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top