بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ يروشلم میں سفارتخانہ کے معاملہ پر اپنا رخ واضح کریں گے ٹرمپ

واشنگٹن،  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اسرائیل کے تل ابیب میں واقع امریکی سفارت خانے کو يروشلم منتقل کرنے کے اپنے فیصلہ کے سلسلہ میں آج بیان دیں گے۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے آج یہ اطلاع دی۔
مسز سینڈرز کے مطابق اس معاملہ کو لے کر مسٹر ٹرمپ کی سوچ کافی مضبوط ہے
اس سے پہلے امریکی صدر نے منگل کو مختلف عرب رہنماؤں کو فون کر کےبتایا کہ وہ سفارتخانہ کو تل ابیب سے يروشلم منتقل کرنا چاہتے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top