دیگر

کرکٹ: سری لنکا لنچ تک چار وکٹ پر 119 رن

نئی دہلی،  دھنجے ڈی سلوا کی ناٹ آؤٹ 72 رن کی شاندار ا ننگز کے دم پر سری لنکا نے ہندستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹسٹ کو بچانے کے لئے سخت جدوجہد کرتے ہوئے بدھ کے روز پانچویں دن لنچ تک چار وکٹ پر 119 رن بنالئے ہیں۔

سری لنکا نے 410 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کل کے تین وکٹ پر 31 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور صبح کے سیشن میں 31 اووروں میں 88 رن جوڑے۔
لنچ کے وقت ڈی سلوا 128 گیندوں پر نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 72 رن اور کپتان دنیش چانڈی مل 71گیندوں میں دو چوکوں کی بدولت 27 رن بناکر کریز پر موجود ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top