سیاست

مودی- شاہ کیلئے وقار کی جنگ ، گجرات اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلہ کیلئے ووٹنگ شروع

گاندھی نگر، گجرات اسمبلی کے لئے پہلے مرحلے میں جنوبی اور سوراشٹر علاقے کے 19 اضلاع کی 89 سیٹوں پر آج صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہو گئی۔

اس میں خود وزیر اعلی وجے روپاني اور 22 سال سے ریاست میں برسر اقتدار بی جے پی کے ریاستی صدر جیتو واگھاني سمیت کئی سابق لیڈروں کی ساکھ داؤ پر لگی ہے۔
صبح سے ہی کئی مقامات پر ووٹروں کی لمبی قطاریں ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top