اترپردیش

آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر گھنے کہرے کی وجہ سے 8 گاڑیاں ٹکرائیں، 6 زخمی

لکھنؤ،  اترپردیش میں اناؤ کے بنگرماؤ علاقے میں آج صبح گھنے کہرے کی وجہ سے آگرہ -لکھنؤ ایکسپریس وے پر 8 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں جس میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ آگرہ-لکھنؤ ایکپریس وے پر ہوائی پٹی کے پاس گھنے کہرے کی وجہ سے ایک کے بعد ایک 8 گاڑیاں آپس میں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔
حادثہ میں چھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top