تازہ خبریں

وادی کشمیر میں ریلوے خدمات پھر سے ملتوی

سرینگر، وادی کشمیر میں گزشتہ دو دن ٹرینوں کی آمدو رفت بند رہنے کے بعد کل جمعرات کو بحال ہوئی ریلوے خدمات سکیورٹی وجوہات سے آج پھر ملتوی کردی گئیں۔

ریلوے افسر نے یواین آئی کو بتایا کہ وادی میں مبینہ طورپر سکیورٹی دستوں کی کارروائی میں شہریوں کی موت کے خلاف علحیدگی پسندوں کے ذریعہ جمعہ کی نماز کے بعد مظاہرے کےاعلان کے پیش نظر سکیورٹی وجوہات سے ریلوے خدمات ملتوی کردی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا،’’پولیس کی صلاح پر ہم نے وادی میں سبھی ٹرینوں کی آمدو رفت ملتوی کردی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top