تازہ خبریں

کشمیر میں ریلوے خدمات شروع

سرینگر، وادی کشمیر میں علحیدگی پسندوں کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ایک دن کےلئے ملتوی کی گئیں ریلوے خدمات آج پھر سے شروع کردی گئیں۔

ریلوے کے ایک افسر نے یواین آئی کو بتایا کہ وادی کشمیر میں سبھی ریلوے خدمات شروع کردی گئی ہیں۔
پولیس کی جانب سے صلاح ملنے پر کل ریلوے خدمات کو ملتوی رکھا گیا تھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top