سیاست

امبیڈ کا آئین خطرے میں: راہل

نئی دہلی،  کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر فائدے کے لئے جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا آئین خطرے میں ہے۔

مسٹر گاندھی نے پارٹی کے 133 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی ہیڈکوارٹر میں صدر کے طور پر پہلی بار پرچم کشائی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو صرف فائدہ دکھائی دیتی ہے اور اس کے لئے وہ جھوٹ بولنے سے بھی گریز نہیں کرتی ۔
انہوں نے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے کے آئین میں تبدیلی سے متعلق بیان پر کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر نے ملک کو جو آئین دیا تھا اس پر آج خطرہ منڈلانے لگا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top