سیاست

تین طلاق بل :ایوان بالا میں بدھ کو پیش کئے جانے کا امکان

نئی دہلی،  تین طلاق کو سزا بنانے سے متعلق بل کو راجیہ سبھا میں کل پیش کئے جانے کی توقع ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ تین طلاق سے متعلق بل راجیہ سبھا میں کل پیش کیا جا سکتا ہے۔
ویسے یہ بل راجیہ سبھا کے آج کے ایجنڈا میں شامل ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top