سیاست

این سی پی کے لیڈر بسنت داؤکھرے کا انتقال

ممبئی،  نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے سابق نائب چیئرمین بسنت داوكھرے کا طویل علالت کے بعد کل رات یہاں بمبئی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔
وہ 68 سال کے تھے۔

ان کے پسماندگان میں دو بیٹے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top