بین الاقوامی

شمالی کوریا کو جنوبی کوریا سے بات چیت کی دعوت قبول

سیول،  شمالی کوریا نے اگلے ہفتے مجوزہ اعلی سطح کی بات چیت کے لئے جنوبی کوریا کی دعوت قبول کر لی ہے۔
بی بی سی نیوز نے جنوبی کوریا کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
یہ دعوت آج صبح ہی فیکس کے ذریعے بھیجا گیا تھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top