بین الاقوامی

امریکہ دغابازدوست ہے: پاکستان

اسلام آباد،  پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکہ کی جانب سے فوجی امداد پر روک لگانے کے بعد کہا کہ اس کا ہمیشہ سے ہمارے ملک کے تئیں رویہ دغاباز دوست کا رہا ہے۔

مسٹر آصف نے ایک مقامی کیپٹل ٹی وی کو کل دئیے انٹرویو میں کہا، “امریکہ کا رویہ کبھی بھی ساتھی یا دوست کا نہیں رہا۔
امریکہ ہمیشہ دغاباز دوست رہا‘‘۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top