بین الاقوامی

پاکستانی فضائیہ کے پہلے سربراہ اصغر خان کا انتقال

اسلام آباد،  پاکستانی ایئر فورس کے پہلے سربراہ اور سینئر سیاستدان اصغر خان کا طویل علالت کے بعد کل انتقال ہو گیا۔
وہ 96 سال کے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد واقع ان کے آبائی گاؤں ناوا شہر میں آج ان کوسپرد خاک کیا جائے گا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top