قومی خبریں

کشمیر میں برف کے تودے گرنے سے بیکن آفیسر سمیت چار افراد ہلاک

سرینگر،  شمالی کشمیر کے تنگدھار میں کل ہوئی زبردست برفباری کے بعد امدادی کام پوری رات جاری رہا اور اس حادثے میں ایک بیکن آفیسر سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔
سادھنا ٹاپ پربرفانی تودوں کی زد میں آکر گاڑی اور لاپتہ چھ لوگوں کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرکاری ذرائع نے آج یو این آئی کو بتایا کہ گزشتہ شب راحت اور بچاؤ مہم جاری رہی اور رک رک کر برفباری ہونے اور حدبصارت میں کمی کی وجہ سےاس مہم میں کافی دقتیں آئی ہیں ۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top