بین الاقوامی

حوثی باغیوں کا فوجی طیارہ کو مار گرانے کا دوعویٰ

دبئی،  یمن کے صوبہ سعدہ میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کے ایک لڑاکا طیارہ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل العربیہ نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کل ہوئے اس حملے میں طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top