قومی خبریں

شاعر اور سنت ساہیتہ کے عالم بلدیو ونشی کا انتقال

نئی دہلی  ہندی کے بزرگ شاعر اور سنت ساہیتہ کے عالم بلدیو ونشی کا کل رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

وہ 79 برس کے تھے. ان کے پسماندگان میں دو بیٹے ہیں۔

مسٹر ونشی کے بیٹے سریندر بھسین نے آج يو این آئی کو بتایا کہ ان کے والد کل عالمی کتاب میلے میں گئے تھے اور رات آٹھ بجے گھر لوٹے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top