سیاست

کشمیر میں حکومت کی سخت پالیسی ناکام:چدمبر

نئی دہلی ،کانگریس کےسینئرلیڈر اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے حکومت کی کشمیرپالیسی کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے آج کہاکہ جموں کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ’سخت اور فوج رخی ‘ پالیسی ناکام ہوگئی ہے ۔

انھوں نے ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ حکومت کا ’سخت اور فوج رخی ‘ نظریہ ریاست سے دہشت گردی ختم کرنے میں ناکام رہاہے ۔

کانگریس لیڈر نے لکھا’’یہ دعوی کیا گیا تھا کہ سخت ،فوج رخی نظریہ دہشت گردی اور دراندازی ختم کردیگا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top