قومی خبریں

غیر مقیم ہندوستانیوں سے نئے ہندوستان کی ترقی میں شامل ہونے کی مودی کی اپیل

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان نژاد تارکین وطن کو ملک کا سفیر بتاتے ہوئے ان سے نئے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں معاون بننے کا اعلان کیا۔

مسٹر مودی نے آج یہاں یوم غیر مقیم پر پہلی غیر مقیم پارلیمنٹ کانفرنس میں اپنی افتتاحی تقریر میں کہا کہ دنیا کا ہندوستان کے تئیں نظریہ تبدیل ہو رہا ہے اور یہ تبدیلی سماجی، اقتصادی اور نظریاتی تینوں سطح پر آ رہی ہے۔
ملک کے نظام میں تبدیلی ہو رہی ہے جنہیں دیکھتے ہوئے دنیا کا ہندوستان کے تئیں انتہائی مثبت رخ ہے ، معیشت کے ہر حصے میں دور رس اصلاحات کئے گئے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top