بین الاقوامی

گوگل نے نامور سائنسداں ہر گووند کھرانہ کا ڈول بناکر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی،  ہندوستان نژاد نامور سائنسی اور طبی میدان میں نوبل انعام یافتہ هرگووند کھرانہ کی 96 ویں یوم پیدائش پر آج گوگل نے ڈوڈل بناکر خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے جسم میں پائے جانے والے جینیاتی مادہ ڈی این اے کے اسرار کو سلجھاتے ہوئے پہلی بار مصنوعی جین کا دریافت کیا تھا۔
کھرانہ کو 1968 میں دو دیگر سائنسدانوں ایم ڈبليو نرینبرگ اور آر ڈبليو ہولے کے ساتھ یہ اعزاز دیا گیا تھا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top