بین الاقوامی

آسٹریلیا میں پہلی بار ہم جنس پرستوں کی اجتماعی شادی

لندن،  آسٹریلیا میں’میریج ایکوول ڈے‘کے موقع پرہم جنس پرستوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا ۔

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں ایک سروے کے بعد اکثریت کے ساتھ ہم جنس شادی کی منظوری دے دی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کے لئے ایک ماہ کا انتظار کرنا پڑا کیونکہ آسٹریلوی قانون کے تحت شادی کی منصوبہ بندی کے بارے میں 30 دن پہلے مطلع کرنا ہوتا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top