بین الاقوامی

اسرائیل :نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیئے جانے کا امکان

تل ابیب ،اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی آج منظوری دے گی ۔
یہ بات اسرائیلی وزیر دفاع ایویگدور لائبرمین نے میڈیا کو بتائی۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی آج منظوری دے دی گی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top