بین الاقوامی

اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ

بیروت،  شام نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس کے سرحدی علاقے میں فضائی حملے کئے اور سطح سے سطح تک مار کرنے والے میزائل داغے ہیں۔

شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے فوج کے حوالے سے کہا کہ کل اسرائیلی طیاروں نے فضائی حملے کئے جس شامی فضائیہ کے ایک جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔

شامی فوج کے مطابق اسرائیل نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے راکٹ چھوڑے لیکن محکمہ دفاع نے ان میزائل کو مار گرایا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top