بہار نیوز

جالون کے ڈی ایم پر لالو کی سزا کم کرانے کی سفارش کا الزام


لکھنؤ،  اترپردیش حکومت نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی سزا کم کئے جانے کے تعلق سے جالون کے ضلع مجسٹریٹ ( ڈی ایم) کی مبینہ سفارش کے معاملے میں جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔

جالون کے ضلع مجسٹریٹ منان اختر پر مسٹر یادو کی سزا کم کرنے کی سفارش کرنے کا الزام لگایاجارہا ہے۔
تفتیش جھانسی ڈویژن کے کمشنر امت گپتا کو سونپی گئی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top