صفہ اول

دہلی میں درجہ حرارت میں اضافہ،لوگوں کو ٹھنڈ سے راحت


نئی دہلی،دہلی میں آج درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے لوگوں کو صبح ٹھنڈ سے تھوڑی راحت ملی اور دن میں دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت آٹھ ڈگری سیلسیس درج کیاگیا جو کل کے 6.8ڈگری کے مقابلے 1.2ڈگری سیلیس زیادہ ہے۔

صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کا تناسب 87فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top