قومی خبریں

سہراب الدین معاملے کے ٹرائل جج کی موت کے معاملے میں جمعہ کو سماعت


نئی دہلی، سپریم کورٹ 2005 کے سہراب الدین شیخ مڈبھیڑ معاملے کے ٹرائل جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے کی آزادانہ تفتیش سے متعلق عرضی کی سماعت جمعہ کوکرے گی۔

مہاراشٹر کے نامہ نگار بندھو راج سنبھالی لونے کی عرضی پر وکیل انیتا شنائے نے چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بینچ کے سامنے معاملے کا خصوصی طورپر ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاملے بے حد اہم ہے اس لئے اس کی سماعت جلد از جلد کرائی جانی چاہئے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top