بین الاقوامی

ٹرمپ کا ہیتی کیخلاف نامناسب بیان سے لوگوں میں شدید ناراضگی

پورٹ او پرنس،  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیریبین ملک ہیٹی کے لیے نامناسب لفظ استعمال کئے جانے پر ہیٹی میں ایک آواز میں مذمت ہوئی ہے۔
یہاں 2010 میں آئے خوفناک زلزلہ کی آٹھویں سالگره پر غلام انقلاب کی تاریخ کا جشن منایا جا رہا تھا۔

ہیٹی انتظامیہ نے ہیٹی میں ٹاپ امریکی سفارتکار سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کو ایسے بیان دینے کے لیے معافی مانگنی چاہیے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top