قومی خبریں

کرناٹک میں سڑک حادثہ میں8افراد ہلاک

ہاسن،  کرناٹک میں بنگلور کے مضافات میں شانتی گرام کے پاس آج صبح ایک بس کے پلٹ کر سڑک کنارے گڑھے میں گر جانے سے آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور 10 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ بس بنگلور سے دھرم استھل جا رہی تھی، تبھی یہ حادثہ ہوا۔
مردوں میں سے چار کی شناخت بس کے ڈرائیور لکشمن (38)، ديانا (20)، گنگا دھر (20) اور شووپا چلاؤڈي (36) کے طور پر کی گئی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top