سیاست

شمال مشرق میں 18فروری کو،میگھالیہ ،ناگالینڈمیں 27فروری کو انتخابات

نئی دہلی، تریپورہ میں اسمبلی انتخابات 18فروری کو اور میگھالیہ اور نگالینڈ میں 27فروری کو ہوں گے۔
جبکہ تینوں ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی تین مارچ کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر اچل کمار جیوتی نے آج یہاں پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا،اس کے ساتھ ہی تینوں ریاستوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق فوری طورپر نافذ ہوگیاہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top