بین الاقوامی

سنگھ کے سربراہ کا بیان ہندوستان کی توہین:راہل

نئی دہلی،  کانگریس صدر راہل گاندھی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس ) کے سربراہ موہن بھاگوت کے تین دن میں فوج تیار کرنے والے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہیدوں کی توہین بتایا ہے۔

مسٹر گاندھی نے آج اپنے ٹوئٹر پرمسٹر بھاگوت کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے لکھا’’سنگھ کے سربراہ کا یہ بیان ہر ہندوستانی کی توہین ہے، چونکہ اس سے ملک کے لئے جان نچھاور کرنے فوجیوں کی توہین ہوئی ہے اور یہ ملک کے پرچم کی بھی توہین ہے ۔
اس بیان سے ترنگے کو سیلیوٹ کرنے والے فوجیوں کی توہین ہوئی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top