قومی خبریں

شاہ رخ خان نے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی عیادت کی

ممبئی  ہندی فلمی دنیا کے موجودہ سپر اسٹار شاہ رُخ خان نے ماضی کے سپر اسٹار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی شمال مغربی ممبئی کے پالی ہل باندرہ میں واقع رہائش گاہ میں عیادت کی۔
دلیپ کمار صحت مند ہیں اور ملاقات پیر کو رات دیر گئے ہوئی۔

واضح رہے کہ شاہ رخ اور دلیپ کمار وسائرہ بانو کے درمیان کافی گہرے تعلقات ہیں اور اکثر وبیشتر وہ بزرگ اداکار کی عیادت کرنے ان کی رہائش گاہ جاتے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top