قومی خبریں

دریائے کاویری کے آبی تنازع پر عدالت عظمیٰ کا فیصلہ:دریا کے پانی پر کسی بھی ریاست کا مالکانہ حق نہیں

نئی دہلی،
دہائیوں سے چلے آ رہے کاویری آبی تنازع میں سپریم کورٹ نے جمعہ کو فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ دریا کے پانی پر کسی بھی ریاست کا مالکانہ حق نہیں ہے۔
سپریم کورٹ نے کاویری آبی تنازعہ ٹربیونل ( سی ڈبلیو ڈی ٹی) کے فیصلہ کے مطابق تامل ناڈو کو ملنے والے پانی میں کمی کی ہے تو بنگلور کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے کرناٹک کو ملنے والے پانی کی مقدار میں 14.75 ٹی ایم سی فٹ کا اضافہ کیا ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top