قومی خبریں

کشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم

سرینگر،ر  شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں آج سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے موجود ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد آج صبح ضلع کے پلهالن علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس اوجی) نے مشترکہ تلاشی مہم چلائی۔

ذرائع نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کا محاصرہ کرنے کے دوران دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top