قومی خبریں

اگنی-II بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بالاسور،  سطح سے سطح تک مار کرنے والے درمیانہ فاصلے کی اگنی II -ببیلسٹك میزائل کا آج کیا گیا استعمال ٹسٹ (یوزر ٹرائل) کامیاب رہا۔
یہ ٹسٹ اڑیسہ کے ساحل پر دھرما کے قریب عبدالکلام جزائر میں چوتھے لانچنگ کیمپس سے کیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹھوس پروپیلنٹ پر مشتمل سطح سے سطح میں مار کرنے کی صلاحیت والے میزائل کا تجربہ صبح 8.38بجے کیا گیا. یہ میزائل 2004 میں پہلے ہی فوج میں شامل کیا جا چکا ہے اور اس کا استعمال فوج کے 555 ویں میزائل گروپ کی طرف سے کیا جائے گا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top