قومی خبریں

پنجاب میں امونیہ گیس کی زد میں آنے سے چارافراد کی موت

پٹیالہ،   پنجاب کے پٹیالہ ضلع میں آج علی الصبح ایک فوڈ پروسیسنگ یونٹ سے امونیہ گیس کے رساؤ کی وجہ سے چار لوگوں کی موت ہو گئی اور 11 دیگر کی طبیعت خراب ہو گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گیس سے متاثر لوگوں کو راجندر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
سبزیوں کومحفوظ رکھنے کی فریزنگ گودام میں درجہ حرارت کم کرنے والے آلات سے گیس لیک ہونے کی بات سامنے آررہی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top