قومی خبریں

پی این بی گھوٹالہ : فراڈ میں شامل ہونے سے نیرو مودی کا انکار

نئی دہلی،  ملک میں اب تک کے سب سے بڑے بینک فراڈ معاملہ کے کلیدی ملزم اور سلیبریٹي جوئیلری ڈیزائنر نیرو مودی نے خود پر پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کی
طرف سے لگائے گئے جعلی لین دین کے معاملہ میں شامل ہونے سے انکار کیا ہے۔

نیرومودی کے وکیل وجے اگروال نے اس سلسلے میں آج رائٹر سے کی گئی بات چیت کے دوران کہا کہ نیرو مودی نے اس معاملہ میں شامل ہونے کے الزام سے انکار کیا ہے۔
انہوں نے پی این بی کی جانب سے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت کے بارے میں کہا کہ اس الزام میں کچھ نہیں ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top