بہار نیوز

بہار میں گڈ گورننس کا دعویٰ کرنے والی حکومت کمبل اوڑھ کر سورہی ہے: تیجسوی

پٹنہ،  بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرتیجسوی یادو نے ریاست میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ کے معاملہ پر نتیش حکومت پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ گڈ گورننس والی حکومت میں ہر دن لوٹ، اغوا، عصمت دری اور قتل کے واقعات ہو رہے ہیں لیکن حکومت کمبل اوڑھ کر سو رہی ہے۔

ریاست میں ’ نیائے یاترا‘ پر نکلے مسٹر یادو نے ٹو ئٹر کے ذریعہ ایک بار پھر وزیر اعلی نتیش کمار پر حملہ کرتے ہوئے لکھا’’بھاگلپور میں جج پر حملہ، نوادہ میں سابق اسمبلی اسپیکر پر جان لیوا حملہ۔
بہار میں ہر دن ہزاروں لوٹ، اغوا، عصمت دری اور قتل کے واقعات لیکن گڈ گورننس والی حکومت کالا کمبل اوڑھ کر سوئی ہوئی ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top