قومی خبریں

مودی نے بھگت سنگھ، راج گرو، سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو آج خراج عقیدت پیش کیا۔

مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے کہاکہ بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی شہادت ہماری تاریخ میں انقلابی لمحہ ہے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top