بین الاقوامی

عفرین مہم : طیب اردگان کی میکرون سے گفت و شنید

استنبول،  ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے فرانس کے صدرامانوئل میکرون سے کہا کہ وہ شام کے عفرین علاقے میں ترکی کی فوج کی طرف سے چلائی جا رہی مہم کو لے کرکئے جا رہے بے بنیاد دعوؤں سے بہت فکر مند ہیں۔
ترکی کے صدر دفتر کے ذرائع نے آج اس بات کی جانکاری دی۔

ذرائع کے مطابق مسٹر اردگان نے اس سلسلہ میں مسٹر میکرون سے فون پر بات کی اور اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top