بین الاقوامی

حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں داغے میزائل، ایک کی موت

ریاض،  سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں سات میزائل داغے جس سے مصر کے ایک شہری کی موت ہو گئی۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اےنے آج اس بات کی جانکاری دی۔

سعودی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ملک پر داغے گئے 7 میزائل حملے ناکام بنا دیئے ۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top