بین الاقوامی

روس کے شاپنگ سینٹرمیں خوفناک آتشزدگی : 53افراد ہلاک

سائیبریا، کیمیروو کے ایک شاپنگ سینٹرمیں آگ لگنے کے نتیجے میں بچوں سمیت53افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔
مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا اظہار کیا جارہاہے۔

ٖغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں سائیبیریا کے شہرکیمیروو کے ونٹر چیری کمپلیکس شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث53افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 60 سے زائد لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top