قومی خبریں

صدر كووند وارانسی میں 3،473 کروڑ کی ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح کریں گے

وارانسی،  صدر رام ناتھ كووند آج وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں 170 کلو میٹر لمبی 3،473 کروڑ روپے کی متوقع لاگت والی سڑک منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ان پروجیکٹوں کی تکمیل سے وارانسی اور پروانچل کے مختلف اضلاع سے مدھیہ پردیش کی سر حد تک آمدورفت آسان ہو جائے گی۔

سرکاری ذرائع نے یہاں بتایا کہ مسٹر كووند نیشنل ہائی وے نمبر سات پر وارانسی-هنمانا (مدھیہ پردیش کی سر حد تک) سیکشن پر 125.165 کلومیٹر طویل سڑک چوڑی کرنے (چار لین) اور اپ گریڈ کےکام اور 44.25 کلومیٹر طویل وارانسی رنگ روڈ فیز ٹو کی تعمیر ی کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top