بین الاقوامی

ایتھوپیا میں ایبئے احمد وزیر اعظم منتخب

ادیس ابابا،  ایتھوپیا کے حکمران اتحاد نے مسٹر ایبئے احمد کو کل نیا وزیر اعظم منتخب کیا۔
مسٹر هائلےمريم دیسلیگن نے گزشتہ ماہ وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفی دے دیا تھا۔

ایتھوپیا کے سرکاری چینل ایتھوپیا براڈ کاسڑنگ کارپوریشن نے یہ اطلاع دی۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top