بین الاقوامی

روس مخالف تعصب سے دنیا کو ’سرد جنگ‘ کا خطرہ: روس

سڈنی،  آسٹریليا میں روس کے سفیر گریگوري لاگیونووف نے آج کہا کہ اگر مغربی ممالک جاسوسی اسکنڈل میں روس کے تئیں متعصب رویہ اپناتے رہے تو دنیا ’سرد جنگ‘ کی سنگین صورتحال میں پھنس جائے گی۔

گریگوري لاگیونووف نے یہاں صحافیوں کو کہا، “مغربی ممالک کو یہ سمجھنا چاہئے کہ روس مخالف پروپیگنڈہ کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
اگر یہ جاری رہا تو ہم ‘سرد جنگ’ کی سنگین صورتحال میں پھنس جائیں گے‘‘۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top