سیاست

اروند کجریوال کی چندرا بابونائیڈو سے ملاقات

نئی دہلی،  کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے آج یہاں آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی۔

مسٹر نائیڈو اور مسٹر کجریوال کی میٹنگ یہاں آندھرا بھون میں ہوئی۔

مرکزی کابینہ چھوڑنے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے الگ ہونے کے بعد دو دن کے دورے پر دہلی آئے مسٹر نائیڈو کل پارلیمنٹ پہنچے تھے۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top