قومی خبریں

عوامی منتخب حکومت نہیں , آر ایس ایس حکومت چلارہی ہے:راہل گاندھی

دیون گرے .صدر کانگریس راہل گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ز یر قیادت بی جے پی حکومت نے پیچیدہ جی ایس ٹی کو متعارف کیا اور غیر ضروری نوٹ بندی کے پروگرام کئے جس سے معیشت متاثر ہوئی اور ملازمتوں کے مواقع متاثرہوئے۔

مودی حکومت معیشت اور ٹیکس پر مقبول رائے کو سننے سے مزاحمت کررہی ہے اور حال ہی میں بینکنگ گھپلہ اس کی بڑی مثال ہے ۔
انہوں نے کرناٹک میں انتخابی دورہ کے پانچویں مرحلہ کے دوسرے دن تاجروں اور عوام سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے بینکنگ نظام کو صرف 15 تا 20 تاجروں کے حوالے کردیا ہے اور ایس ایم بیز کی خواہشات کو نظرانداز کیا ہے جو حقیقی معنوں میں ملازمت کے مواقع پیدا کرنے والے ہیں۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top