بین الاقوامی

روس امریکہ تشویشات کا حل نکالے: بولٹن

واشنگٹن،  امریکی کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے روس کے سفیر سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے روس کو امریکہ انتخابات میں مداخلت، برطانیہ میں جاسوس پر کیمیائی حملہ اور یوکرین اور شام کی صورت حال کا حل کرنا ہوگا۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دفتر وہائٹ ہاؤس نے کل روس کے سفیر کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے امریکہ کی تشویشات سے آگاہ کرایا۔

Comments

comments

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular

To Top